No surprises - Get what you see!

Rs.1,375

  • Edition: Paperback
  • No. of Pages: 608 Pages (Large Size)
  • Publisher: Jadeed Dot Store 
  • In Stock
  • Price: Rs.1375
  • Author: Hakeem Dr Hari Chand Multani
  • Free Home Delivery
  • Delivery in 2 to 4 working days.

حکیم و ڈاکٹر ہری چند ملتانی کی کتاب تاج الحکمت: پریکٹس آف میڈیسن طبی معلومات کا ایک گراں قدر خزانہ ہے جو پاکستان اور بھارت دونوں میں انتہائی مقبول ہے۔ یہ کتاب تمام جدید اور قدیم طبی اصولوں کے امتزاج پر مبنی ہے۔ اس میں یونانی، ہومیو، آکوپنکچر، ایلوپیتھک، بایو کیمک، ایورویدک اور بایو کیمسٹری علاج کی تفصیلی معلومات کے علاوہ گھریلو علاج کے طریقے بھی درج ہیں۔

یہ آسان اور مؤثر نسخوں والی کتاب ایک طبی انسائیکلوپیڈیا ہے جس میں دیئے گے نسخے گھر بیٹھے بھی قابلِ عمل ہیں۔

 یہ کتاب انسانی صحت کے کئی پہلوؤں کا احاطہ کرتی ہے، جن میں ذہنی، جسمانی اور عمومی بیماریوں کے مختلف طبی طریقوں سے علاج بتائے گئے ہیں۔ ہر مرض کو ایک علیحدہ باب کے طور پر ڈیل کیا گیا ہے اور بیماری کے بیان کے بعد اس کا علاج مختلف طبی طریقوں سے بتایا گیا ہے۔ اس طرح قاری جس طریقہ علاج کو بہتر سمجھے اسے استعمال کر سکتا ہے۔

تاج الحکمت اپنے آسان اور موثر انداز بیان کی وجہ سے طبی ماہرین کے علاوہ طلبہ اور عام قارئین کے لئے بھی یکساں طور پر کارآمد ہے۔ نیز گھریلو خواتین کتاب کے نسخوں کو استعمال کرتے ہوئے روزمرہ زندگی میں اپنے اور اپنے اہل خانہ کی صحت کی حفاظت کرسکتی ہیں۔

جدید ڈاٹ اسٹور پبلیکیشنز نے بڑے سائز کے 608 صفحات پر مشتمل اس دیدہ زیب کتاب کو اعلٰی اور مضبوط جلد کے ساتھ شائع کیا ہے۔

Out of stock

SKU: L110541N/AVendor: jadeed.storeAvailability : In StockIn StockOut of stockCategories: books, Medical Books

Sunday,Monday,Tuesday,Wednesday,Thursday,Friday,Saturday
January,February,March,April,May,June,July,August,September,October,November,December
Not enough items available. Only [max] left.
Shopping cart

Your cart is empty.

Return To Shop

Add Order Note Edit Order Note
Estimate Shipping
Add A Coupon

Estimate Shipping

Add A Coupon

Coupon code will work on checkout page

s