- In Stock
- Price: 1900
- SKU No: 140001
- Material: Metal.
- Easy to use.
- Non-stick coated plate.
- ON / OF and High / Low button.
- Delivery in 2 to 4 working days.
جدید ڈاٹ اسٹور لایا گیس سے چلنے والی استری جو ان گھروں کی ضرورت ہے جہاں یا تو بجلی کا کنکشن نہیں ہے یا لوڈ شیڈنگ بہت زیادہ ہوتی ہے۔
گیس سے چلنے والی یہ روایتی استری بجلی کے مقابلے میں نہ صرف کم خرچ ہے بلکہ زیادہ موثر بھی ہے۔
چونکہ یہ استری وزنی ہے اس لئیے یہ کپڑے میں پڑی ہوئی سلوٹوں کو بہت جلدی اور آسانی سے سیدھا کر دیتی ہے۔ یہ ھیوئ کپڑوں جیسے بیڈ شیٹ وغیرہ کے لئیے بالخصوص بہت کارآمد ہے۔
موثر اور کم خرچ ہونے کی وجہ سے درزی اور کپڑوں کے کاروباری حضراتِ عمومآ گیس کی استری ہی استعمال کرتے ہیں۔
سوئی گیس کے علاوہ اسے گیس سلنڈر سے جوڑ کر بھی فوری استعمال میں لایا جا سکتا ہے۔
ابھی آرڈر کیجئے اور تین دن میں اپنے گھر کی دہلیز پر وصول کیجئے








