No surprises - Get what you see!

Naam Nihad Durand Line: Dastavizat Aur Sarhadat 2nd Edition By Juma Khan Sufi

Rs.1,200

  • Edition: Hard Binding 
  • Price: 1200 
  • Pages: 180
  • Publisher: Jadeed Dot Store Publications Islamabad 
  • Author: Juma Khan Sufi
  • Free Home Delivery 
  • Delivery in 2 to 4 working days 

ڈیویرنڈ لائن کا نام نہاد مسئلہ برصغیر کی تاریخ، جغرافیہ اور علاقائی سیاست کا ایک اہم اور حساس موضوع ہے۔ جمعه خان صوفی  نے اس موضوع پر تاریخی دستاویزات، بین الاقوامی معاہدات اور قانونی اصولوں کی روشنی میں ایک منفرد انداز کی کتاب " نام نہاد ڈیورنڈ لائن: دستاویزات اور سرحدات تحریر کی ہے جو جدید ڈاٹ اسٹور نے شائع کی ہے۔  اس کتاب میں پاکستان-افغانستان کی سرحد کی حقیقت اور حیثیت کا جائزہ لیا گیا ہے۔ 

مصنف نے ثابت کیا ہے  کہ ڈیورینڈ لائن ایک تسلیم شدہ بین الاقوامی سرحد ہے، جسے ماضی میں مختلف افغان حکومتیں عملاً قبول کرتی رہی ہیں، جبکہ عالمی برادری اور بین الاقوامی نظام بھی اسے پاکستان اور افغانستان کے درمیان قانونی سرحد تصور کرتے ہیں۔

کتاب اس امر پر بھی تنقیدی روشنی ڈالتی ہے کہ افغانستان میں بعض حلقوں کی جانب سے ڈیورینڈ لائن کے بارے میں اختیار کیا گیا موقف تاریخی حقائق، بین الاقوامی قانون اور زمینی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتا۔  ان حلقوں کا غیر منطقی اور جذباتی بیانیہ نہ صرف دونوں ممالک کے تعلقات میں بداعتمادی کو فروغ دیتا ہے بلکہ خطے کے امن، سرحدی استحکام اور انسدادِ دہشت گردی کی کوششوں کو بھی متاثر کرتا ہے۔

یہ تصنیف قارئین کو محض ایک سیاسی مؤقف نہیں بلکہ تاریخی شواہد، سفارتی حقائق اور قانونی دستاویزات کے تناظر میں ایک جامع اور مدلل نقطۂ نظر فراہم کرتی ہے 

ہارڈ بائنڈنگ میں 180 صفحات پر مشتمل یہ یہ دیدہ زیب کتاب بمع کوریئر چارجز کے 1200 روپے میں دستیاب ہے 

ابھی آرڈر کیجئے اور تین دن میں اپنے گھر کی دہلیز پر وصول کیجئے

Out of stock

SKU: N/AVendor: jadeed.storeAvailability : In StockIn StockOut of stockCategories: History & Politics

Sunday,Monday,Tuesday,Wednesday,Thursday,Friday,Saturday
January,February,March,April,May,June,July,August,September,October,November,December
Not enough items available. Only [max] left.
Shopping cart

Your cart is empty.

Return To Shop

Add Order Note Edit Order Note
Estimate Shipping
Add A Coupon

Estimate Shipping

Add A Coupon

Coupon code will work on checkout page

s