- In Stock
- 5 Liter
- Price: 5500
- Delivery in 2 to 4 working days
جدید ڈاٹ اسٹور لایا ایک منفرد پریشر کوکر جو ایران اور افغانستان میں روایتی طور پر مستعمل ہے اور یہ مضبوط کوکر وہیں بنایا جاتا ہے۔ یہ عمومآ مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہے۔
اس کی خاص بات بھاری دھات سے بنی باڈی ہے جو پکانے کے دوران کھانے کو یکساں حرارت دیتی ہے۔ اور پکے ہوئے کھانے کو کافی دیر تک گرم رکھتی ہے۔
یہ کوکر گوشت، دال، لوبیا اور دیگر دیر سے پکنے والے کھانوں کو جلدی اور بہترین انداز میں پکانے کے لیے بہت مفید ہے۔ یہ لاہوری کھانوں جیسے نہاری، پائے اور چنے وغیرہ پکانے کے لیے بھی بہترین ہے۔
یہ پریشر کوکر گیس اور لکڑی دونوں پر استعمال ہو سکتا ہے۔ اس کا مضبوط ڈھکن اور ویلڈڈ ہینڈل اسے مزید پائیدار بناتے ہیں۔ اس کا لاک سسٹم اس کے اندرونی دباؤ کو قائم رکھتا ہے۔








