- Edition: Hard Binding
- Author: Mian Azhar Advocate
- Price: 1375
- Hashmi Law Publications
- Free Home Delivery
- Delivery in 2 to 4 working days
کتاب *رہنمائے میڈیکل وکالت* میاں اظہر (ایڈووکیٹ) کی ایک اہم تصنیف ہے، جس میں میڈیکل اور قانونی معاملات سے متعلق تفصیلی معلومات فراہم کی گئی ہیں جن میں انسانی جسم پر لگنے والی مختلف اقسام کی چوٹوں اور زخموں کے بارے میں معلومات دی گئ ہیں۔
کتاب میں زخموں کی اقسام، خصوصیات اور ان کی طبی اہمیت کو واضح کیا گیا ہے۔ اس میں میڈیکل اور قانونی پہلوؤں کو سمجھنے کے لیے مفید معلومات شامل ہیں۔
یہ کتاب میڈیکل اور قانونی شعبوں سے وابستہ افراد کے لیے لکھی گئ ہے۔ اس کا مقصد قارئین کو زخموں کی شناخت اور ان سے متعلق قانونی امور سے آگاہ کرنا ہے۔
ابھی آرڈر کیجئے اور تین دن میں بمع کوریئر چارجز کے 1375 روپے میں اپنے پتہ پر وصول کیجئے



