No surprises - Get what you see!
jadeed.storejadeed.storejadeed.store

Poultary Farming By Dr. Rao Khursheed Ahmed Taj

Rs.1,475

  • In Stock
  • Edition: Hard Binding 
  • Pages: 485
  • Price: 1475 
  • Usman Publications 
  • Free Home Delivery 
  • Delivery in 2 to 4 working days 

کتاب پولٹری فارمنگ ڈاکٹر راؤ خورشید احمد تاج کی مرغ بانی کے موضوع پر ایک مفید رہنما کتاب ہے۔

اس کتاب میں پولٹری فارمنگ کی اہمیت اور اس کاروبار کو شروع کرنے کے بنیادی اصول، پولٹری فارم بنانے کے لیے مناسب جگہ کے انتخاب، چوزوں کی دیکھ بھال، ان کی خوراک اور پرورش کے طریقوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

کتاب میں مرغیوں کی غذائی ضروریات اور متوازن خوراک کی اہمیت،  بیماریوں سے بچاؤ اور حفاظتی تدابیر کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے۔

اگر آپ پولٹری فارمنگ کا کام سیکھنا اور اسے بہتر انداز میں چلانا چاہتے ہیں یا گھر پر مرغی بانی کرنا چاہتے ہیں تو یہ کتاب آپ کے لیے ایک کارآمد رہنما ثابت ہو سکتی ہے۔

ہارڈ بائنڈنگ میں 485 صفحات پر مشتمل یہ کتاب بمع کوریئر چارجز کے 1475 روپے میں دستیاب ہے

 ابھی آرڈر کیجئے اور تین دن میں اپنے گھر کی دہلیز پر وصول کیجئے

Out of stock

SKU: N/AVendor: jadeed.storeAvailability : In StockIn StockOut of stockCategories: books
  • In Stock
  • Edition: Hard Binding 
  • Pages: 485
  • Price: 1475 
  • Usman Publications 
  • Free Home Delivery 
  • Delivery in 2 to 4 working days 

کتاب پولٹری فارمنگ ڈاکٹر راؤ خورشید احمد تاج کی مرغ بانی کے موضوع پر ایک مفید رہنما کتاب ہے۔

اس کتاب میں پولٹری فارمنگ کی اہمیت اور اس کاروبار کو شروع کرنے کے بنیادی اصول، پولٹری فارم بنانے کے لیے مناسب جگہ کے انتخاب، چوزوں کی دیکھ بھال، ان کی خوراک اور پرورش کے طریقوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

کتاب میں مرغیوں کی غذائی ضروریات اور متوازن خوراک کی اہمیت،  بیماریوں سے بچاؤ اور حفاظتی تدابیر کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے۔

اگر آپ پولٹری فارمنگ کا کام سیکھنا اور اسے بہتر انداز میں چلانا چاہتے ہیں یا گھر پر مرغی بانی کرنا چاہتے ہیں تو یہ کتاب آپ کے لیے ایک کارآمد رہنما ثابت ہو سکتی ہے۔

ہارڈ بائنڈنگ میں 485 صفحات پر مشتمل یہ کتاب بمع کوریئر چارجز کے 1475 روپے میں دستیاب ہے

 ابھی آرڈر کیجئے اور تین دن میں اپنے گھر کی دہلیز پر وصول کیجئے

Sunday,Monday,Tuesday,Wednesday,Thursday,Friday,Saturday
January,February,March,April,May,June,July,August,September,October,November,December
Not enough items available. Only [max] left.
Shopping cart

Your cart is empty.

Return To Shop

Add Order Note Edit Order Note
Estimate Shipping
Add A Coupon

Estimate Shipping

Add A Coupon

Coupon code will work on checkout page

s