- In stock
- Price: 875
- Organic
- Weight: 125 gm
- High Quality
- Free Home Delivery
- Delivery in 2 to 4 working days
جدید ڈاٹ اسٹور پاکستان بھر میں آرگینک زیتون کے پتوں کی چائے کا سب سے بڑا سپلائر ہے۔
ہماری یہ چائے زیتون کے مخصوص قسم کے درختوں کے پتوں سے تیار کی جاتی ہے۔ اس 100 فیصد خالص پروڈکٹ میں کسی قسم کی بلینڈنگ نہیں ہوتی۔
اس میں اینٹی آکسیڈنٹس بشمول پولیفینولز اور فلاوونائڈز کا خزانہ ہے جو فری ریڈیکلز کو غیر مؤثر بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
یہ چائے جسم کے مدافعتی نظام کو صحت مند رکھنے میں مددگار ہے۔ زیتون کے پتوں کی چائے میں ایسے مرکبات ہوتے ہیں جو صحت کے کئی معاملات کو بہتر بنانے کی خصوصیات رکھتے ہیں۔
اس کا استعمال وزن کم کرنے میں دلچسپی رکھنے والے افراد میں بہت مقبول ہے۔
یہ ان افراد کے لئے بھی فائدہ مند ہے جو جوڑوں کی صحت اور عمومی سوزش کے بارے میں تشویش رکھتے ہیں۔
اس کو بنانے کا طریقہ بہت آسان ہے۔ ڈیڑھ کپ پانی میں ایک چھوٹا چمچ آرگینک زیتون کے پتوں کی چائے ڈال کر 5 منٹ کے لیے اُبال لیں۔
آگ بند کرنے کے دو تین منٹ بعد پیالی میں چھان لیں۔ اب حسبِ ذائقہ میٹھا شامل کر لیں۔ بہت ہی مزیدار صحت افزا قہوہ تیار ہے۔
مزید یہ کہ محدود مدت کے لئے ایک پیکٹ کی خریداری پر ایک پیکٹ فری حاصل کریں۔
آرڈر کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجیے، فارم بھریے اور تین دن میں اپنے پتے پر وصول کیجیے۔



