No surprises - Get what you see!
jadeed.storejadeed.storejadeed.store

Navy Guide By Major Malik Asif

Rs.600

  • In Stock 
  • Edition: Card Binding 
  • Price: 600 
  • Pages: 356
  • Publisher: Dogar Publishers 
  • Delivery in 2 to 4 working days 

*Pakistan Navy Guide*
یہ کتاب پاکستان نیوی میں شمولیت کے امیدواروں کے لیے تیار کی گئی ہے۔ اس میں سلیکشن کا طریقہ کار اور اہلیت کی مکمل وضاحت دی گئی ہے۔ انٹری ٹیسٹ کے لیے اکیڈمک اور ذہنی سوالات شامل ہیں۔ نیا سلیبس اور اہم نکات آسان زبان میں بیان کیے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ، کتاب میں فزیکل ٹیسٹ کی تیاری، انٹرویو کے لئیے رہنمائی، اور اس سلسلے میں کامیاب امیدواروں کے تجربات بھی شامل کئے گئے ہیں۔ 

نیوی آفیسر بننے کے خواہش مند افراد کے لیے یہ کتاب ایک مکمل رہنمائی فراہم کرتی ہے اور انہیں ہر مرحلے کی بہتر تیاری میں مدد دیتی ہے۔

کارڈ بائنڈنگ میں 356 صفحات پر مشتمل یہ کتاب صرف 600 روپے میں علاوہ کوریئر چارجز کے دستیاب ہے۔ ابھی آرڈر کیجئے اور تین دن میں اپنے گھر کی دہلیز پر وصول کیجئے

Out of stock

SKU: N/AVendor: jadeed.storeAvailability : In StockIn StockOut of stockCategories: booksTags: Navy, Navy Guide
  • In Stock 
  • Edition: Card Binding 
  • Price: 600 
  • Pages: 356
  • Publisher: Dogar Publishers 
  • Delivery in 2 to 4 working days 

*Pakistan Navy Guide*
یہ کتاب پاکستان نیوی میں شمولیت کے امیدواروں کے لیے تیار کی گئی ہے۔ اس میں سلیکشن کا طریقہ کار اور اہلیت کی مکمل وضاحت دی گئی ہے۔ انٹری ٹیسٹ کے لیے اکیڈمک اور ذہنی سوالات شامل ہیں۔ نیا سلیبس اور اہم نکات آسان زبان میں بیان کیے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ، کتاب میں فزیکل ٹیسٹ کی تیاری، انٹرویو کے لئیے رہنمائی، اور اس سلسلے میں کامیاب امیدواروں کے تجربات بھی شامل کئے گئے ہیں۔ 

نیوی آفیسر بننے کے خواہش مند افراد کے لیے یہ کتاب ایک مکمل رہنمائی فراہم کرتی ہے اور انہیں ہر مرحلے کی بہتر تیاری میں مدد دیتی ہے۔

کارڈ بائنڈنگ میں 356 صفحات پر مشتمل یہ کتاب صرف 600 روپے میں علاوہ کوریئر چارجز کے دستیاب ہے۔ ابھی آرڈر کیجئے اور تین دن میں اپنے گھر کی دہلیز پر وصول کیجئے

Sunday,Monday,Tuesday,Wednesday,Thursday,Friday,Saturday
January,February,March,April,May,June,July,August,September,October,November,December
Not enough items available. Only [max] left.
Shopping cart

Your cart is empty.

Return To Shop

Add Order Note Edit Order Note
Estimate Shipping
Add A Coupon

Estimate Shipping

Add A Coupon

Coupon code will work on checkout page

s