- In Stock
- Edition: Hard Binding
- Pages: 248
- Price: 1275
- Publishers: Shirkat-ul-Imtiyaz
- Free Home Delivery
- Delivery in 2 to 4 working days
جنت کی بشارت پانے والے صحابہؓ،مصنف محمد عثمان مجاہد کی ایک معلوماتی کتاب ہے، جس میں ان خوش نصیب صحابہ کرامؓ کا ذکر کیا گیا ہے جنہیں رسول اللہ ﷺ نے جنت کی بشارت عطا فرمائی۔
یہ کتاب صحابہ کرامؓ کی زندگیوں اور ان کی دینی خدمات سے روشناس کراتی ہے۔ اس میں ان کے ایمان، تقویٰ، اخلاص اور بے مثال قربانیوں کو بیان کیا گیا ہے۔
کتاب ہمیں دینِ اسلام کے لیے صحابہ کرامؓ کی جدوجہد اور محبتِ رسول ﷺ کا درس دیتی ہے۔ اس میں ان کی سیرت کے اہم واقعات کے ذریعے اخلاق و کردار سنوارنے کی ترغیب دی گئی ہے۔
ہارڈ بائینڈنگ میں 248 صفحات پر مشتمل یہ کتاب بمع کوریئر چارجز کے 1275 روپے میں دستیاب ہے
ابھی آرڈر کیجئے اور تین دن میں اپنے گھر کی دہلیز پر وصول کیجئے



