No surprises - Get what you see!
jadeed.storejadeed.storejadeed.store

Iftar Deal

Rs.700

  • In Stock
  • Brand: Jadeed
  • Price: Rs. 700
  • Free Home Delivery in 2 to 4 working days.

Products

  • Organic Soya Sauce 500 ml
  • Synthetic Vinegar 500 ml
  • Kunri Red Chilli Sauce 500 ml

Iftar Combo 

آپ کے افطار کے مزے کو دوبالا کرنے کے لیے جدید ڈاٹ سٹور پیش کرتا ہے افطار کمبو جس میں کنری سرخ مرچ ساس، سینتھیٹک سرکہ اور سویا ساس شامل ہیں. 

کمبو کی پہلی پراڈکٹ کنری سرخ مرچ ساس ٹبسکو ساس کے مقابلے کی  ہے. کُنری کی  مرچوں سے بنی یہ ساس ایکسٹرا ہاٹ ہے اور کھانے کو انتہائی لذیذ بناتی ہے ۔ اس کی پیکنگ 500 ملی لیٹر کی ہے. 

  کمبو کی دوسری پراڈکٹ سینتھیٹک سرکہ ہے جو کھانوں میں تازگی اور توازن لانے کے لیے بہترین ہے۔ سلاد، چنے، دہی بھلے، سوپ اور چٹنی میں ایک منفرد ذائقہ شامل کرتا ہے. یہ ہاضمے اور وزن کی کمی کے لیے بھی مفید ہے۔ اس کی پیکنگ 500 ملی لٹر کی ہے. 

کمبو کی تیسری پراڈکٹ سویا ساس ہے جو چائنیز ڈشز، سوپ اور افطاری کے کھانوں کو ذائقہ دار بناتی ہے۔ اس کی ہلکی سی کھٹاس اور نمکین مزہ رولز، نوڈلز اور دیگر کھانوں کے ساتھ لاجواب لگتا ہے۔ یہ تینوں اجزا مل کر افطار میں لذت اور تنوع پیدا کرتے ہیں۔

محدود مدت کی آفر سے فائدہ اٹھائیے،  ابھی آرڈر کیجئے اور تین دن میں اپنے گھر کی دہلیز پر وصول کیجئے

https://www.facebook.com/reel/1637080587688907

Out of stock

Sunday,Monday,Tuesday,Wednesday,Thursday,Friday,Saturday
January,February,March,April,May,June,July,August,September,October,November,December
Not enough items available. Only [max] left.
Shopping cart

Your cart is empty.

Return To Shop

Add Order Note Edit Order Note
Estimate Shipping
Add A Coupon

Estimate Shipping

Add A Coupon

Coupon code will work on checkout page

s
Edit options