No surprises - Get what you see!
jadeed.storejadeed.storejadeed.store

Gold And Guns On The Pathan Frontier By Khan Abdul Qaiyum Khan

Rs.695

  • Edition: Hard Binding 
  • In Stock 
  • Price: 695
  • Pages: 119 
  • Publisher: Jadeed dot Store Publications 
  • Author: Khan Abdul Qayyum Khan 
  • Delivery in 2 to 4 working days 

کتاب
*Gold and Guns on the Pathan Frontier*
خان عبدالقَیوم خان کی تحریر کردہ  سرحدی علاقوں کی تاریخ، ثقافت اور سیاست پر ایک جامع تحقیق ہے۔ 

یہ شاید دنیا کی واحد کتاب ہے جس پر اس کے مصنف نے خود پابندی لگائی۔ 

یہ کتاب 1945 میں لکھی گئی جب قیوم خان انڈین کانگریس کے ممبر تھے۔ بعد میں وہ مسلم لیگ میں شامل ہوے اور  فرنٹیئر صوبے کے وزیر اعلٰی بن گئے۔ جیسے ہی وہ ایوان اقتدار میں پہنچے، انہوں نے اپنی اس کتاب پر پابندی لگا دی۔ جس کے بعد اس کا کوئی ایڈیشن شائع نہیں ہوا۔ جدید ڈاٹ سٹور پبلیکیشنز نے تاریخ کو محفوظ کرنے کے لئیے اس کتاب کو اسی سال بعد دوبارہ شائع کیا ہے۔

خان عبدالقَیوم خان نے اس کتاب میں پٹھان قوم کے رہن سہن، روایات اور اُن کی جغرافیائی اہمیت کو نہایت خوبصورتی سے بیان کیا ہے۔ 

کتاب کے آغاز میں مصنف نے پٹھان علاقوں کے قدرتی خدوخال کا ذکر کیا ہے اور بتایا ہے کہ کس طرح یہ خطہ صدیوں سے مختلف تہذیبوں کا مرکز رہا ہے۔ اس کے بعد وہ ان لشکروں اور قافلوں کا ذکر کرتے ہیں جو اس علاقہ سے گزرتے رہے اور جنہوں نے یہاں کی معیشت اور معاشرت پر گہرے اثرات چھوڑے۔

کتاب میں پٹھان عوام کے مزاج، بہادری، اور آزادی کے جذبے پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔ 

آزادی کی تحریک کے ابھار اور اس میں شامل اہم شخصیات کا ذکر بھی نہایت دلچسپ انداز میں کیا گیا ہے۔

 مصنف نے برطانوی پالیسیوں، قبائلی پٹی میں اُن کے Forward Policy کے اثرات اور ان علاقوں کی اقتصادی صورتحال پر بھی تحقیقی گفتگو کی ہے۔

کتاب کے آخری ابواب مستقبل کے حالات اور خطے میں ممکنہ تبدیلیوں پر مبنی ہیں، جو آج بھی حیرت انگیز حد تک کرنٹ محسوس ہوتے ہیں۔ 

اس کتاب کی انگریزی سادہ مگر دلکش ہے۔

یہ کتاب خاص طور پر اُن افراد کے لیے نہایت اہم ہے جو تاریخ، سیاست، پشتون کلچر، برطانوی دور کے سرحدی معاملات، اور برصغیر کی آزادی کی تحریک میں دلچسپی رکھتے ہیں اور آج کی صورتحال کو سمجھنا چاہتے ہیں۔

ابھی آرڈر کیجئے اور تین دن میں اپنے گھر کی دہلیز پر وصول کیجئے

Out of stock

Sunday,Monday,Tuesday,Wednesday,Thursday,Friday,Saturday
January,February,March,April,May,June,July,August,September,October,November,December
Not enough items available. Only [max] left.
Shopping cart

Your cart is empty.

Return To Shop

Add Order Note Edit Order Note
Estimate Shipping
Add A Coupon

Estimate Shipping

Add A Coupon

Coupon code will work on checkout page

s