- In Stock
- Price: 230
- Weight: 150 gm
- Fresh and pure powder
- Delivery in 2 to 4 working days
سونٹھ
جدید ڈاٹ سٹور پیش کرتا ہے اَدرک کا پاؤڈرجوصحت کے لیے بے شمار فوائد رکھنے والا مصالحہ ہے۔
یہ ہاضمہ بہتر بناتا ہے اور معدے کی تیزابیت کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اسے مختلف کھانوں میں استعمال کیا جاتا ہے جس سے کھانوں کا ذائقہ مزیدار اور خوشبودار ہو جاتا ہے۔
ادرک پاؤڈر سردی، نزلہ اور کھانسی میں جسم کو گرمائش دے کر آرام پہنچاتا ہے۔ یہ وزن کم کرنے میں بھی مددگار ہے کیونکہ یہ میٹابولزم تیز کرتا ہے۔ اس کا قہوہ اس سلسلے میں بہت مفید ہے۔
اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس جسم سے زہریلے مادے نکالتے ہیں۔ جوڑوں کے درد اور سوزش میں بھی اسے فائدہ مند سمجھا جاتا ہے۔
دل کی صحت بہتر کرنے اور خون کی گردش کو فعال رکھنے میں یہ اہم کردار ادا کرتا ہے۔
جدید ڈاٹ سٹور صرف تازہ پسا ہوا خالص ادرک کا پاؤڈر سپلائی کرتا ہے جس کی وجہ سے اس کی افادیت بازار میں پرانے اور ملاوٹ زدہ پاؤڈر کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے۔
ابھی آرڈر کیجئے اور تین دن میں اپنے گھر کی دہلیز پر وصول کیجئے



