- In Stock
- Edition: Card Binding
- Publisher: Dogar Publisher
- Price: 1000
- Pages: 296
- Delivery in 2 to 4 working days
یہ کتاب
Airports Security Force
کی تیاری کرنے والے امیدواروں
کو مکمل اور مستند رہنمائی فراہم کرنے کے لئے ترتیب دی گئی ہے۔
اس میں ASF کے اپڈیٹڈ سلیبس کے مطابق تمام اہم موضوعات شامل کیے گئے ہیں۔
کتاب میں سلیکشن پروسیجر، آن لائن رجسٹریشن اور ٹیسٹ فارمیٹ کی واضح تفصیل دی گئی ہے۔ MCQs کو آسان اور سمجھنے والے انداز میں وضاحت کے ساتھ شامل کیا گیا ہے۔
نیز جنرل نالج، انگلش، اسلامیات اور کرنٹ افیئرز کی بہترین تیاری ممکن بنائی گئی ہے۔
یہ کتاب امتحان کی اصل پیٹرن کو مدنظر رکھ کر تیار کی گئی ہے۔ جو خود اعتمادی کے ساتھ امتحان دینے میں مدد فراہم کرتی ہے۔
یہ کتاب اے ایس ایف کے تحریری امتحان کی تیاری کرنے والے امیدواروں کے لیے ضروری ہے۔
ابھی آرڈر کیجئے اور تین دن میں اپنے گھر کی دہلیز پر وصول کیج



