- In Stock
- Achar Masala
- Net Weight: 200 gm
- Premium Quality
- Price: 400
- Delivery in 2 to 4 working days
جدید ڈاٹ سٹور پیش کرتا ہے اچار مصالحہ جو ہر قسم کے اچار کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے۔
یہ مصالحہ مختلف تازہ اور خوشبو دار اجزاء سے بنایا گیا یے جس سے اچار کا ذائقہ دوبالا ہو جاتا ہے ۔
اچار میں اسے ڈالنے سے نہ صرف ذائقہ بڑھتا ہے بلکہ وہ زیادہ عرصہ تک تازہ بھی رہتا ہے۔
یہ نمکین اور کھٹے ذائقے کو توازن دیتا ہے۔ ہر قسم کی سبزیوں اور پھلوں کے اچار میں اس کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔ سالن اور دالوں میں تھوڑا سا ڈالنے سے چٹپٹا ذائقہ آ جاتا ہے۔
اپنے کھانوں کا مزه دوبالا کرنےاور گھر میں اچار بنانے کے لیے ابھی آرڈر کیجئے اور تین دن میں اپنے گھر کی دہلیز پر وصول کیجئے۔



