- Brand: Jadeed
- In Stock
Products:
- Organic Apple Cider Vinegar With the Mother 750 ml: Organic Apple Cider Vinegar With Mother 750ml Helps control weight. Boosts immune system. Helps maintain healthy skin. Promotes digestion and ph balance. Controls inflammation. Use one table spoon(15ml) Vinegar diluted with water twice daily before meal. Can be used as salad dressing. Shake well before use to mix mother.
- White Vinegar (Enhanced Formula) 750 ml
- Red Chillies (Whole) Longi Variety from Kunri 300 gm
- Price: 1200
- Free Delivery in 2 to 4 working days
Ramzan Special Deal 🌙
اس سال آپ کے
رمضان کو سپیشل بنانے کے لئیے، جدید ڈاٹ سٹور پیش کرتا ہے ایک سپیشل ڈیل. صرف بارہ سو روپے بمع ہوم ڈیلیوری چارجز کے خریدئے 750 ملی لٹر آرگینک سیب کا سرکہ، 750 ملی لٹر سینتھیٹک سرکہ اور 300 گرام کنری کی سرخ مرچ.
مدر کے ساتھ آرگینک سیب کا سرکہ نہ صرف معدے کی تیزابیت کو متوازن رکھتا ہے بلکہ یہ وزن کو بھی گھٹاتا ہے.
سینتھیٹک سرکہ گوشت کو نرم کرنے، سوپ اور سلاد کے ساتھ استعمال کرنے کے علاوہ کئ قسم کے کھانوں کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے.
کنری کی مشہور لونگی سرغ مرچ عموماً بازار میں دستیاب نہیں ہوتی اس لئیے کہ اس کی تقریباً تمام پیداوار ایکسپورٹ ہو جاتی ہے. جدید ڈاٹ سٹور نے خاص طور پر اس کا سٹاک حاصل کیا ہے.
ابھی آرڈر کیجئے اور تین دن میں اپنے گھر کی دہلیز پر وصول کیجئے.