- Brand: Jadeed
- In stock
- Price: Rs.999
- SKU: 11001719
جدید ڈاٹ اسٹور پیش کرتا ہے ایلو ویرا کا نامیاتی سرکہ مَدر کے ساتھ جو سو فیصد خالص ہے۔
یہ جلد کے امراض بالخصوص الرجی کی بیماریوں کے لیے بہترین ہے۔ امراضِ معدہ میں آرام پہنچاتا ہے۔ بالوں کی نشوونما کرتا ہے۔ جوڑوں کے درد کے لیے مفید ہے۔ یورک ایسڈ کو کم کرتا ہے۔ بواسیر کو ختم کرتا ہے۔ چہرے کی رنگت کو نکھارتا ہے اور موٹاپے کو کم کرتا ہے۔








