- In Stock
- Price: 550
- Stevia Leaves 50 gm
- Lemongrass Tea 150 gm
- Free Home Delivery
جدید ڈاٹ اسٹور پیش کرتا ہے ایک زبردست ڈیل: قدرتی مٹھاس کے حامل، چینی کے نعمل بدل سٹیویا کے پتے اور صحت بخش لیمن گراس قہوہ.
سٹیویا کے پتے، جو ہمارے اپنے فارم پر آرگینک طریقے سے اگاے جاتے ہیں، چینی سے تین سو گنا زیادہ میٹھے ہوتے ہیں.
قدرتی مٹھاس فراہم کرنے والے یہ بےضرر پتے چینی کا بہترین متبادل ہیں، اور وزن کم کرنے کے لیے مفید ہیں۔
یہ خون میں شوگر لیول کو بھی نہیں بڑھاتے. ڈاکٹر انہیں شوگر کے مریضوں کے لیے بہترین قرار دیتے ہیں
اس ڈیل کا دوسرا آیٹم لیمن گراس کا نامیاتی قہوہ ہے جو دنیا بھر میں اپنی خصوصیات کی وجہ سے مقبول ہے.
یہ قہوہ نہ صرف خوشبودار اور ذائقہ دار ہوتا ہے بلکہ اس کے بےشمار طبی فوائد بھی ہیں
یہ نیند کی بہتری کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے، ذہنی دباؤ کو کم کرنے اور جسم کو سکون دینے میں بھی مدد دیتا ہے
دونوں آیٹم ایک ساتھ خریدنے کے لئے آرڈر کیجیےاور تین دن میں بمع کوریئر چارجز کے 975 روپے میں اپنی گھر کی دہلیز پر حاصل کیجئے








