- In Stock
- Weight: 1 gm
- Price: 975
جدید ڈاٹ اسٹور پیش کرتا ہے اعلٰی معیار کا حامل تازہ اور خالص زعفران جو اپنے اندر بے شمار فوائد رکھتا ہے۔
اگر آپ روزانہ زعفران کی پانچ یا چھ پتیاں گرم پانی یا دودھ میں ڈال کر پیں تو چند دنوں میں ہی آپ کو اپنی صحت میں واضح فرق نظر آئے گا۔
اس کو پینے سے موڈ سوئنگز ٹھیک ہوتے ہیں اور اینگزائٹی اور ڈپریشن کم ہوجاتے ہے۔
یہ ڈوپامین پروڈکشن کو بڑھاتا ہے جس سے دماغی اسٹریس کم ہوتا ہے اور اچھی نیند آتی ہے۔
یہ جسم میں میٹابولزم کو تیز کرتا ہے اور وزن کم کرنے میں بہت کارآمد ہے۔
زعفران میں فلیوونائڈز موجود ہوتے ہیں جس سے آنکھوں کی روشنی تیز ہوتی ہے۔
اس کے علاوہ یہ دماغ کو صحت مند رکھتا ہے اور حافظہ بہتر کرتا ہے۔ اس میں موجود وٹامن بی سکس ہمارے نروس سسٹم کو ہیلتھی رکھتا ہے۔
اس میں اینٹی آکسیڈنٹس موجود ہوتے ہیں جو دل کی صحت کے لیے مفید ہیں۔
یہ ہیئر فال بھی روکتا ہے۔
زعفران جلد کی صحت کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے۔ اسے پینے کے ساتھ ساتھ آپ اپنے چہرے پر بھی لگا سکتے ہیں جس سے جلد چمکدار رہے گی اور ایکنی اور پمپلز وغیرہ سے نجات ملے گی.
زعفران مردانہ و زنانہ امراض اور خواتین کے مخصوص ایام میں آرام پہنچاتا ہے۔
علاوہ ازیں، یہ ذیابیطس، کینسر، پراسٹیٹ، جگر کے امراض، نظام ہضم، ہڈیوں کے درد اور جسم میں سوجن کو ختم کرنے کے لیے بہت مفید ہے۔
ابھی آرڈر کیجیے اور تین دن میں انتہائی مناسب قیمت میں اپنے گھر کی دہلیز پر وصول کیجیے








