No surprises - Get what you see!
-38%

Rs.400 Rs.250

  • Brand: Jadeed Agro
  • In stock
  • Price: Rs.250
  • SKU No: 21110036
  • Product: Bio Fertilizer
  • Type: Organic
  • Helps to improve soil structure, texture, porosity, water holding capacity, drainage, and aeration and reduce erosion. It improves plant growth by enabling the growth of new shoots and leaves, thereby increasing productivity. It helps to neutralize the pH of the soil. 10-15% moisture. 
  • جدید کی آرگینک ورمی کمپوسٹ ایک خاص قسم کے کینچوے نامیاتی فضلہ کھا کر پیدا کرتے ہیں.
    ان خاص قسم کے کینچوں کو ایلمینیا فیتیدا کہتے ہیں اور یہ نسل حالیہ سالوں میں امریکہ سے درآمد کی گئی ہے۔ ورمی کمپوسٹ غذائیت سے بھر پور نامیاتی کھاد ہے جو پودوں کے لیے فائدہ مند ہے اور اس کے کچھ عرصہ استعمال کے
    بعد زمین اتنی جاندار ہو جاتی ہے کہ اس میں کھاد کی ضرورت بہت کم رہ جاتی ہے
                                                    :ورمی کمپوسٹ کی افادیت
    ورمی کمپوسٹ میں مفید قدرتی بیکٹیریا ہوتا ہے جو پودوں کی نائٹروجن کی ضرورت کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کمپوسٹ زمین کی زرخیزی کو بڑھاتا ہے۔ یہ کیمیائی کھادوں کی ضرورت کو مکمل ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
     آرگینک پیداوار کے لیے جدید ورمی کمپوسٹ کے ساتھ دیگر کسی کھاد کے استعمال کی ضرورت نہیں رہتی۔
     جدید ورمی کمپوسٹ پودوں کے لیے ضروری غذائی اجزاء سے بھر پور ہے۔ اس لیے اس کا استعمال پودوں کی صحت اور نشوونما کے لیےبہترین ہے
    ورمی کمپوسٹ مٹی میں نامیاتی مادے کے لگنے کے عمل کو بڑھاتا ہے اور کیڑوں اور بیماریوں کے حملوں کو کم کرتا ہے جس کی وجہ سے نقصان دہ پیسٹی سائیڈز کے استعمال سے بچا جا سکتا ہے۔
    ورمی کمپوسٹ ماحول دوست ، نامیاتی اور غیر زہریلی کھاد ہے.
                                                  : شرح استعمال 
     پنیری کی تیاری کے لئیے ورمی کمپوسٹ اور مٹی کو برابر مقدار میں مکس کریں۔
    کچن گارڈننگ کے لیے ایک حصہ ورمی کمپوسٹ میں دوحصے مٹی مکس کریں۔
    زمین کو فصل کے لیے تیار کرنے کے لیے ایک ٹن ورمی کمپوسٹ فی ایکڑ استعمال کریں۔ آیندہ فصلوں کے لیے یہ مقدار کم ہوتی جائے گی اس لیے کہ ورمی کمپوسٹ زمین کی صحت پر دور رس اثرات ڈالتا ہے
Out of stock

Sunday,Monday,Tuesday,Wednesday,Thursday,Friday,Saturday
January,February,March,April,May,June,July,August,September,October,November,December
Not enough items available. Only [max] left.
Shopping cart

Your cart is empty.

Return To Shop

Add Order Note Edit Order Note
Estimate Shipping
Add A Coupon

Estimate Shipping

Add A Coupon

Coupon code will work on checkout page

s
Whatsapp Button
Whatsapp Button