- In Stock
- Edition: Card Binding
- Pages: 576
- Publisher: proton Publishers
- Price: 1600
- Author: Rai Muhammad Iqbal Kharal
- Free Home Delivery
- Delivery in 2 to 4 working days
کتاب
Ministry of Defence (MOD) Recruitment
Guide
جس کے مصنف رائے
محمد اقبال کھرل ہیں، وزارتِ دفاع کی مختلف نوکریوں کی تیاری کے لیے ایک مفید اور جامع گائیڈ ہے۔
اس کتاب میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر، سب انسپکٹر، سیکیورٹی سب انسپکٹر، سیکیورٹی اے ایس آئی، سیکیورٹی سپروائزر، اینالسٹ اور وزارت دفاع کی دیگر ملازمتوں کے ٹیسٹ کی تیاری کا مکمل مواد شامل ہے۔
کتاب میں جنرل نالج، کرنٹ افیئرز، پاکستان اسٹڈیز، اسلامیات، انگلش اور اینالیٹیکل ریزننگ جیسے اہم مضامین کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ کتاب میں مختلف ممالک، دارالحکومتوں، دریاؤں، پہاڑوں، سمندروں اور دیگر جغرافیائی معلومات کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
کتاب میں ماضی کے حل شدہ پیپرز اور اہم سوالات بھی دیے گئے ہیں جو امتحان کی تیاری کو آسان بناتے ہیں۔ طلبہ کو ٹیسٹ کے انداز اور سوالات کی نوعیت سمجھنے میں بھی اس کتاب سے مدد ملتی ہے۔
کتاب انگریزی میں ہے سادہ اور آسان انداز میں معلومات پیش کی گئی ہیں تاکہ امیدوار آسانی سے سمجھ سکیں۔
یہ کتاب خاص طور پر ان امیدواروں کے لیے ضروری ہے جو وزارتِ دفاع (MOD) کی مختلف ملازمتوں کے ٹیسٹ اور انٹرویوز کی تیاری کر رہے ہیں۔
ابھی آرڈر کیجئے اور تین دن میں اپنے گھر کی دہلیز پر وصول کیجئے








