- In Stock
- Edition: Card Binding
- Price: 800
- Pages: 412
- Publisher: Dogar Publishers
- Delivery in 2 to 4 working days
اگر آپ انٹرمیڈیٹ یا گریجویشن کے بعد پاک فوج کو لانگ کورس، گریجویٹ کورس یا بطور لیڈی کیڈیٹ جوائین کرنا چاہتے ہیں تو کتاب
*Pakistan Military Academy*
آپ کے لئیے ہی تیار کی گئی ہے۔
یہ کتاب پاکستان ملٹری اکیڈمی میں شمولیت کے خواہش مند امیدواروں کے لیے ایک بہترین تحفہ ہے۔
یہ کتاب نہ صرف ان کورسز کی مکمل تیاری کے لیے ایک بہترین ذریعہ ہے بلکہ اس میں آن لائن پریلیمینری ٹیسٹ کے لیے حل شدہ سوالات بھی دیے گئے ہیں۔ آرمی آفیسر بننے کا خواب رکھنے والوں کے لیے یہ کتاب نہایت مفید ہے۔
کارڈ بائنڈنگ میں 412 صفحات پر مشتمل یہ کتاب صرف 800 روپے میں، علاوہ کوریئر چارجز کے، دستیاب ہے۔
ابھی آرڈر کیجئے اور تین دن میں اپنے گھر کی دہلیز پر وصول کیجئے








