جدید ڈاٹ سٹور لایا سی ایس ایس اور پی ایم ایس کے لازمی مضامین کی تیاری کے لئے بہترین کتب۔
پہلی کتاب
To The Point Pakistan Affairs
جو پاکستان افیئرز کے تمام اہم موضوعات کا خلاصہ پیش کرتی ہے۔
آسان زبان اور مربوط انداز میں تاریخی اور حالیہ معلومات شامل کی گئی ہیں۔
امتحان کے نقطہ نظر سے اہم سوالات اور جوابات فراہم کیے گئے ہیں۔
مواد کو مختصر مگر جامع انداز میں ترتیب دیا گیا ہے۔
اس کتاب سے طلبہ کو وقت کی بچت کے ساتھ تیاری کا مکمل موقع ملتا ہے۔
دوسری اہم کتاب
General Science & Ability With MCQs
سائنسی معلومات اور ذہنی صلاحیتوں پر مبنی مواد پر مشتمل ہے جس میں مشکل موضوعات کو آسان انداز میں سمجھایا گیا ہے۔
ہر یونٹ کے بعد معروضی سوالات (MCQs) شامل کیے گئے ہیں۔ جن میں جدید رجحانات اور امتحانی ضروریات کو مدنظر رکھا گیا ہے۔
یہ کتاب ریویژن اور پریکٹس دونوں کے لیے بہترین ہے۔
تیسری اہم کتاب
To The Point Current Affairs
جس میں حالیہ عالمی و ملکی حالات کا جامع تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔
اس مخں اہم موضوعات اور ان سے متعلقہ پہلوؤں پر مختصر اور جامع تحریریں دی گئی ہیں۔ کرنٹ افیئرز سے متعلق اہم اعداد و شمار اور رپورٹیں بھی شامل ہیں۔
یہ کتاب طالبعلموں کو تیزی سے بدلتے حالات کا ادراک دیتی ہے۔
تمام مواد CSS کے پیٹرن کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے۔ معلومات کو یاد رکھنا اور پیپر میں استعمال کرنا آسان بنایا گیا ہے۔
چوتھی کتاب
Siraj Islamiyat Lazmi
ہے جو اسلامیات لازمی کے لیے معروف ترین اور مستند ترین انتخاب ہے۔
اس میں قرآن، حدیث، اسلامی تعلیمات اور جدید مسائل پر مبنی مواد شامل ہے۔
مختصر لیکن جامع سوال و جواب اس کی نمایاں خوبی ہے۔
یہ کتاب بھی آسان فہم اور امتحانی پیٹرن کے مطابق ترتیب دی گئی ہے اور یہ مقبلے کے مختلف امتحانات میں کامیابی کے لیے بہترین گائیڈ ہے۔
پانچویں کتاب
Top 30 Essays
میں انگریزی کے اہم مضامین شامل کیے گئے ہیں۔ ہر مضمون کو جدید معلومات اور بہتر اندازِ تحریر کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔
یہ طلبہ کو Essay پیپر کے لیے مکمل رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ کیونکہ اس میں متوازن دلائل، متعلقہ حوالہ جات اور مؤثر زبان استعمال کی گئی ہے۔
ریویژن کے لیے یہ کتاب نہایت موزوں اور وقت کی بچت کا ذریعہ ہے
یہ پانچوں کتابیں خاص طور پر ان طلبہ کے لیے ضروری ہیں جو سی ایس ایس، پی ایم ایس یا دیگر مقابلے کے امتحانات کی تیاری کر رہے ہیں۔ یہ ایک مکمل اور مفید اسٹڈی پیک ہے جو کامیابی کی راہ ہموار کرتا ہے۔ چاہے تو تمام کتب کا سیٹ حاصل کریں یا اپنی مرضی کی کتب منگوائیں۔ کتابوں کی قیمت ریل میں دی گئی ہے۔
ابھی آرڈر کیجئے اور تین دن میں اپنے گھر کی دہلیز پر وصول کیجئے
- Stay ahead of the competition.
- Prepare for CSS and PMS exams with our superb selection of books.
- Delivery in 2 to 4 working day








