- In Stock
- Red Multipurpose Knife
- Ninja Wallet
- Price: 1975
- Free Home Delivery
- Delivery in 2 to 4 working days
جدید ڈاٹ سٹور لایا اسٹین لیس اسٹیل کا ریڈ ملٹی ٹول اور ننجا والٹ۔ اس کمبو میں متعدد فنکشن ہیں۔ آپ کے پاس ان دو اوزار کی موجودگی آپ کو بہت سے ٹولز کی ضرورت سے آزاد کر دے گی۔
پہلا ملٹی ٹول ایک شاندار اور کارآمد چاقو ہے جو روزمرہ کے کاموں اور ایمرجنسی صورتحال میں بہت کارآمد ہے۔
اس میں سولہ مختلف فنکشن ہیں جیسے کہ مختلف سائز کے چاقو، کین اوپنر، بوتل اوپنر، کٹر، فائلر، پلاس، اسکرو ڈرائیور، کی رنگ، آری، قینچی اور محدب عدسہ وغیرہ۔
سفر کے دوران، کیمپنگ، ہائیکنگ یا دیگر آؤٹ ڈور ایکٹیویٹیز میں یہ آپ کا بہترین ساتھی ہے۔
اس کے تیز اور پائیدار بلیڈ چیزیں کاٹنے میں سہولت فراہم کرتے ہیں۔
یہ آوٹ ڈور ایکٹوٹی اور گھر کے عام استعمال دونوں کے لیے نہایت موزوں ہے۔ ایک ہی ٹول میں اتنی سہولیات ہونے کی وجہ سے اس کی بہت افادیت ہے۔
دوسرا اوزار ننجا والٹ ہے جو ایک ایسا چھوٹا ملٹی ٹول ہے جو باآسانی آپ کے بٹوے میں سما جاتا ہے اور روزمرہ کے بے شمار چھوٹے بڑے کاموں میں آپ کا ساتھ دیتا ہے۔
نینجا والٹ میں سکریو ڈرائیور، لیٹر اوپنر،باکس اوپنر، ہیکس رینچز انسرٹ کارڈ، پیلر، سینٹی میٹر رولر، بوتل اوپنر اور کین اوپنر وغیرہ شامل ہیں۔
اس کی مدد سے آپ لفافے اور ڈبے کھول سکتے ہیں، کیل نکال سکتے ہیں، پیمائش کر سکتے ہیں، چشمے اور مختلف چھوٹی چیزوں کے پیچ کس سکتے ہیں، نٹس کھول سکتے ہیں، پھل چھیل سکتے ہیں، بوتل اور کین کھول سکتے ہیں، اور جب چاہیں اسے موبائل اسٹینڈ کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
۔ ابھی آرڈر کیجئے اور تین دن میں اپنے گھر کی دہلیز پر وصول کیجئے



