ورمی کمپوسٹ اور آرگینک پیداوار
On
آرگینک پیداوار کے لیے ورمی کمپوسٹ سے بہتر کسی کھاد کا انتخاب ناممکن ہے.
ورمی کمپوسٹ میں 70 فیصد آرگینک میٹر ہے اس لئیے یہ زمین کے آرگینگ میٹر میں واضح اضافہ کرتی ہے
اگر آپ ورمی کمپوسٹ کا استعمال کرتے ہیں تو دوسری کھادوں کا استعمال ختم یا بہت کم کر سکتے ہیں. مثلاً آپ آپ دوسری کھادیں دس یا پندرہ کلو فی ایکڑ تک کم کر سکتے ہیں
Read more